051-2315099
siwn.pk@gmail.com ; dnr.pk@786gmail.com

شریف فیملی کے خلاف 3 ارب کی منی لانڈرنگ کے شواہد حاصل کرلیے، نیب

PUNJAB POLICE PROGRESS REPORT

شریف فیملی کے خلاف 3 ارب کی منی لانڈرنگ کے شواہد حاصل کرلیے، نیب

لاہور: نیب رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اب تک شریف فیملی کے متعلق 3 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کرنے کے شواہد حاصل کرلئے گئے ہیں۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق نیب نے رمضان شوگر مل کے مینجر اور شریف فیملی کے فرنٹ مین محمد مشتاق عرف چینی کی تفتیشی رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرادی ہے، اور ایکسپریس نیوز نے رپورٹ کی کاپی بھی حاصل کرلی ہے۔

تفتیشی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نیب نے اب تک 2 لاکھ 50 ہزار ڈالر کی منتقلی کے دستاویزی ثبوت اور ہانگ گانگ میں قائم گرین لینڈ، دوبئی میں براسل، ایم پی ٹریڈنگ اور الودی کمپنی کا ریکارڈ حاصل کرلیا ہے، جب کہ سوفٹ میسجز، آر فارمز، اور بینکوں کا ریکارڈ بھی حاصل کیا ہے۔…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *