051-2315099
siwn.pk@gmail.com ; dnr.pk@786gmail.com

ے ایس ائی میاں خرام شہزاد تھانہ شالیمار کی دوران گشت کار وائی

PUNJAB POLICE PROGRESS REPORT

ے ایس ائی میاں خرام شہزاد تھانہ شالیمار کی دوران گشت کار وائی

اے ایس ائی میاں خرام شہزاد تھانہ شالیمار نے دوران گشت ایک کار کو مشکوک جانتے ہوئے روکا جس کی تلاشی کے دوران رضوان حسین نامی شخص سے ایک عدد 30 بور پسٹل اور 27 زندہ روند برآمد ہوئے جن کے متعلق وہ کوئی اجازت نامہ پیش نہ کرسکا جس کے خلاف تھانہ شالیمار میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی
ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید اور ایس پی صدر زون ملک نعیم اقبال نے شاباش دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *